عمران خان کی کابینہ کا ایسا وزیر جس نے چارج سنبھالتے ہی افسروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد(اے این این)وزارت قانون نے سینیٹرفروغ نسیم کے وزارت قانون وانصاف کاقلمدان سنبھالنے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیر قانون نے وزارت کے افسروں کے بیرون ملک دورے پرپابندی عائد کردی ہے ۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر قانون وانصاف سینیٹرفروغ نسیم کوانٹرنیشنل لیگل فرنٹ… Continue 23reading عمران خان کی کابینہ کا ایسا وزیر جس نے چارج سنبھالتے ہی افسروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی