عدت میں موجود ایم کیو ایم کی سینیٹر خالدہ اطیب ووٹ ڈال سکتی ہیں یا نہیں؟ جامعہ بنوریہ کا فتویٰ آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی جامعہ بنوریہ العالمیہ نے سینیٹر خالدہ اطیب کے ووٹ ڈالنے کیلئے عدت سے اٹھنے کو غیر شرعی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جامعہ بنوریہ کی جانب سے خالدہ اطیب کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا گیاہے۔ مفتیان کرام… Continue 23reading عدت میں موجود ایم کیو ایم کی سینیٹر خالدہ اطیب ووٹ ڈال سکتی ہیں یا نہیں؟ جامعہ بنوریہ کا فتویٰ آگیا