پاکستان کے معروف ترین بینک میں1.8ارب کا فراڈ،انکشاف نے کھلبلی مچادی
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حبیب بینک سے جعلی اکاوئٹ کے ذریعے 1.8ارب روپے منتقل کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے، کمیٹی نے ایف آئی اے اسٹیٹ بینک اور حبیب بینک سے معاملہ پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی،کمیٹی کوحبیب بنک… Continue 23reading پاکستان کے معروف ترین بینک میں1.8ارب کا فراڈ،انکشاف نے کھلبلی مچادی