حکومت کا اربوں روپے کی سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام،سیمنٹ فیکٹریز لگانے کیلئے شاندار فیصلہ
لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے صوبے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سیمنٹ فیکٹریز لگانے کیلئے مختلف محکموں کے این او سی کے اجراء کو آسان بنا دیا ہے اور مختلف محکموں میں فیکٹریاں لگانے کیلئے این او سی کے اجراء کو ٹائم… Continue 23reading حکومت کا اربوں روپے کی سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام،سیمنٹ فیکٹریز لگانے کیلئے شاندار فیصلہ