اسلام اور مسلمانوں کے خلاف احتجاج کے سامنے سیلفی لینے والی مسلمان خاتون کی تصویر وائرل،بہادر خاتون نے نئی مثال قائم کردی
واشنگٹن(آن لائن)دنیا بھر کے کئی ممالک میں آج بھی نسل پرستی اور مذہبی منافرت کافی عروج پر ہے، یہی وجہ ہے کہ وہاں کے شہری اور ایک مخصوص طبقے، فرقے یا مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کسی نہ کسی پریشانی اور مصیبت میں ہی مبتلا رہتے ہیں۔ خاص طور پر کچھ ممالک میں اسلام… Continue 23reading اسلام اور مسلمانوں کے خلاف احتجاج کے سامنے سیلفی لینے والی مسلمان خاتون کی تصویر وائرل،بہادر خاتون نے نئی مثال قائم کردی