7964۔۔۔۔۔۔کامیاب ترین سیلز گرل
زیرو پوائنٹ (جاوید چوہدری)وہ ایک بدصورت لڑکی تھی‘ رنگت سیاہ تھی‘ ہونٹ موٹے تھے‘ بال کرلی اور الجھے ہوئے‘ ہاتھ اور پاؤں بھرے‘ آواز بیٹھی ہوئی‘ کندھے جھکے ہوئے‘ آنکھیں باہر کی طرف ابلی ہوئیں‘ کمر اندر کی طرف دبی ہوئی اور ناک پکوڑا سی‘ اس کے چہرے کی جلد بھی اللہ معاف کرے گوبر… Continue 23reading 7964۔۔۔۔۔۔کامیاب ترین سیلز گرل