25سے 27جولائی تک اونچے درجے کے سیلاب کا امکان‘ این ڈی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ہنگامی اقدامات کی ہدایت
لاہور(این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے متوقع سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکاہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ… Continue 23reading 25سے 27جولائی تک اونچے درجے کے سیلاب کا امکان‘ این ڈی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ہنگامی اقدامات کی ہدایت