گھوسٹ ملازمین کو انوکھی سزا سیشن جج دادو نے گھر بیٹھے تنخواہ بٹورنے والے ایم این اے کے بھانجوں سے گٹر صاف کرا دیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرشیئر کردہ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیشن جج دادو ان لوگوں سے اپنی نگرانی میں گٹر صاف کروارہے ہیں جو گھر بیٹھے سرکاری نوکریوں کی تنخواہیں وصول کیا کرتے تھے۔ویڈیو میں ان لوگوں کو سیشن جج سے معافی مانگتے اور ان کی منت سماجت کرتے بھی… Continue 23reading گھوسٹ ملازمین کو انوکھی سزا سیشن جج دادو نے گھر بیٹھے تنخواہ بٹورنے والے ایم این اے کے بھانجوں سے گٹر صاف کرا دیے