2سال پہلے ہی کہاتھاکہ نوازشریف 5سال حکومت نہیں کرسکیں گے،سیدغوث علی شاہ
خیرپور(آن لائن)سابق وزیراعلی سندھ سیدغوث علی شاہ نے کہاہے کہ میں نے 2سال پہلے ہی کہاتھاکہ نوازشریف 5سال حکومت نہیں کرسکیں گے ان میں اب بھی تکبراور،میں،بھری ہوئی ہے انہوں نے ان خیالات کااظہارغوث ہاؤس خیرپورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیاغوث علی شاہ کاکہناہے کہ نوازشریف کے نااہل ہونے کے بعدپارٹی میں دراڑپیداہوگئی ہیں اب سینئرلوگوں… Continue 23reading 2سال پہلے ہی کہاتھاکہ نوازشریف 5سال حکومت نہیں کرسکیں گے،سیدغوث علی شاہ