بی اے پی کے بانی رہنما سینیٹرسید احمد ہاشمی کے صاحبزادے پیپلزپارٹی کا حصہ بن گئے
اسلام آباد(این این آئی)بی اے پی کے بانی رہنما سینٹر سید احمد ہاشمی کے صاحبزادے سیدحسین ہاشمی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیزخان جمالی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی(باپ)کے بانی سنیٹر سید سعید ہاشمی کے فرزند سید حسنین نے اپنے رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading بی اے پی کے بانی رہنما سینیٹرسید احمد ہاشمی کے صاحبزادے پیپلزپارٹی کا حصہ بن گئے