امارات اسرائیل معاہدہ کے بعد پا کستان کو شدید عالمی دبائو کا سامنا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیا عباس نے کہا ہے کہ امارات اور اسرائیل معاہدے کے بعد پا کستان کو شدید عالمی دبائو کا سامنا ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کو تمام فیصلوں میں اہمیت دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading امارات اسرائیل معاہدہ کے بعد پا کستان کو شدید عالمی دبائو کا سامنا