منی لانڈرنگ کیلئے مبینہ طور پر بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس استعمال ہونے کا انکشاف
لاہور( این این آئی)منی لانڈرنگ کے لئے مبینہ طور پر لاہور کے ایک بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔پنجاب کی اعلی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کے بعد دو اور خواتین کے بینک اکائونٹس میں مشتبہ ٹرانزکشنز سامنے آئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ایف آئی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیلئے مبینہ طور پر بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس استعمال ہونے کا انکشاف