بجٹ نے پورے پاکستان کو حکومت کے خلاف متحدکر دیا، اپوزیشن حکومت کے خاتمے کیلئے کیا کرنے جا رہی ہے؟ سیاسی رہنماؤں کے فیصلوں نے حکومتی حلقوں میں تھرتھلی مچا دی
اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ نے پورے پاکستان کو موجودہ حکومت کے خلاف متحدہ کر دیا ہے، حکومت نے پٹرولیم لیوی نوٹیفکیشن کے ذریعے عوام پر ڈاکہ ڈالا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ناقابل برداشت مہنگائی کا… Continue 23reading بجٹ نے پورے پاکستان کو حکومت کے خلاف متحدکر دیا، اپوزیشن حکومت کے خاتمے کیلئے کیا کرنے جا رہی ہے؟ سیاسی رہنماؤں کے فیصلوں نے حکومتی حلقوں میں تھرتھلی مچا دی