خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی شعبہ کھولنے کا فیصلہ، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ایس او پیز کے تحت سیاحت کے شعبے کو کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔دستاویزات کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کا کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا، ہوٹل انتظامیہ سیاحوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کی ہدایت کرے گی۔ہوٹل اور گیسٹ ہائوس میں آنے والوں کا ٹیمریچر چیک… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی شعبہ کھولنے کا فیصلہ، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری