استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونیوالے طالبعلم حنین کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات
لاہور( این این آئی)سکول ٹیچر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے طالبعلم حنین بلال کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پورسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق نہیںہو سکی ۔ حنین بلال کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا۔جسمانی اعضا ء کے نمونے… Continue 23reading استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونیوالے طالبعلم حنین کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات