ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی )ریلوے میں پہلی بار عید الاضحی کے موقع پر عید سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ عید پر معمول کی ٹرینوں کے ساتھ دو، دو اضافی کوچز کی تجویز زیر غور ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملت ایکسپریس حادثے کے بعد ایگزامنرز نے بوسیدہ بوگیوں… Continue 23reading ریلوے میں پہلی بار عیدکے موقع پر سپیشل ٹرینیں نہ چلانے کا فیصلہ