اہم کیس میں فیصلہ کن گھڑی ، حمزہ شہباز کیلئے ٹف ٹائم ، عدالت سے تہلکہ خیز خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے،سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے حمزہ شہباز کے وکیل سے پوچھا کہ ڈپٹی سپیکر نے عدالتی فیصلے کے جس نقطے کا… Continue 23reading اہم کیس میں فیصلہ کن گھڑی ، حمزہ شہباز کیلئے ٹف ٹائم ، عدالت سے تہلکہ خیز خبر