کسٹمزہائوس کراچی میں 2ایڈیشنل کلکٹراورایک ڈپٹی کلکٹرسمیت 5درجن سے زائدافسران کروناوائرس کاشکار ،کاروباری سرگرمیاں بندکردی گئیں
کراچی(این این آئی)کسٹمزہائوس کراچی میں دوایڈیشنل کلکٹراورایک ڈپتی کلکٹرسمیت 68افسران کروناوائرس کاشکارہوگئے ہیںجبکہ ڈائریکٹرٹرانزٹ ٹریڈ محمدزاہدکھوکھرکروناوائرس کی وباسے گزشتہ روزخالق حقیقی سے جاملے تھیاس کے علاوہ ایک اورڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کے افسرمیں کروناوائرس کی تشخیص پر ڈائریکٹوریٹ میں کاروباری سرگرمیاں بندکردی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کسٹمزہائوس کراچی میں کروناوائرس سے بچائو کے… Continue 23reading کسٹمزہائوس کراچی میں 2ایڈیشنل کلکٹراورایک ڈپٹی کلکٹرسمیت 5درجن سے زائدافسران کروناوائرس کاشکار ،کاروباری سرگرمیاں بندکردی گئیں