برطانیہ میں مقیم سکھ بزنس مینوں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن)برطانیہ میں مقیم سِکھ بزنس مینوں نے پاکستان میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کی تیاری پکڑ لی۔ اس حوالے سے پاکستان کے ممتاز تجارتی گروپ اور برٹش سِکھ ایسوسی ایشن کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے ۔ دونوں فریقین کرتار پور کوریڈور کے انفراسٹرکچر کی ڈویلپمنٹ… Continue 23reading برطانیہ میں مقیم سکھ بزنس مینوں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا