سونے کی قیمت میں مزید کمی ،نیا ریٹ سامنے آگیا ، خریداروں کیلئے بڑی خبر
کراچی(این این آئی) عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑی کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت کی کمی سے 1787ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 686روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید کمی ،نیا ریٹ سامنے آگیا ، خریداروں کیلئے بڑی خبر