سونے کی قیمت نے پھر اڑان پکڑ لی
کراچی(این این آئی )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان رہا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ… Continue 23reading سونے کی قیمت نے پھر اڑان پکڑ لی