سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ سونا کی قیمت اب کتنی مقرر ہو گئی ؟جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت بلندیوں کو چھونے لگی ، فی تولہ قیمت ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی ہے اور سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ400 روپے ہوچکی ہے۔ دوسری جانب عالمی… Continue 23reading سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ سونا کی قیمت اب کتنی مقرر ہو گئی ؟جانئے