بالی ووڈ‘ سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی
ممبئی (آئی این پی) مشہور بھارتی اداکار انیل کپور نے بیٹی سونم کپور کی شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑدی۔بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی مہینوں سے اداکارہ سونم کپور کی شادی کے خوب چرچے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کا گھر بھی اسی سلسلے میں سجایا گیا ہے جبکہ گھر میں فرح… Continue 23reading بالی ووڈ‘ سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی