بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آ گیا
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی آنند آہوجا کیساتھ شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا جس کا چرچا سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہا ہے۔8 مئی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی یہ حسینہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی، ان کی شادی ان کے قریبی دوست آنند آہوجا… Continue 23reading بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آ گیا