’’ممبر اسمبلی ہوں تو کیا ہوا،قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے‘‘ پی ٹی آئی کی خاتون ممبر اسمبلی نے چالان ہونے پر اپنے پرس سے 200روپے جمع کرا کر مثال قائم کردی
پشاور(آن لائن)پشاور ٹریفک پولیس نے گاڑی کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرپی ٹی آئی ایم پی اے سومی فلک ناز کو200 روپے کا چالان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روزپی ٹی آئی ایم پی اے سومی فلک ناز اپنی خاتون دوست اور شوہرکے ساتھ گاڑی میں جا رہی تھیں لیکن ڈرائیو انکے شوہر کر… Continue 23reading ’’ممبر اسمبلی ہوں تو کیا ہوا،قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے‘‘ پی ٹی آئی کی خاتون ممبر اسمبلی نے چالان ہونے پر اپنے پرس سے 200روپے جمع کرا کر مثال قائم کردی