ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹروں کا مددگار سولر سوٹ کیس

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

ڈاکٹروں کا مددگار سولر سوٹ کیس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترقی پذیر ممالک کے ہسپتالوں میں بعض اوقات بجلی کی بندش مہلک بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکہ کی ڈاکٹر لارا سٹیچل نے شمسی توانائی سے چلنے والا ایک سوٹ کیس تیار کیا جس کا مقصد یہ تھا کہ ڈاکٹر کو درکار بجلی ہر وقت دستیاب رہے۔