منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

datetime 27  دسمبر‬‮  2022

لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کے لئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد سات… Continue 23reading لاہور میں سموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

پنجاب میں دھند اور سموگ کا قہر ، صورت حال سنگین،موٹر وے کئی مقامات پر بند

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

پنجاب میں دھند اور سموگ کا قہر ، صورت حال سنگین،موٹر وے کئی مقامات پر بند

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کے ساتھ ساتھ دھند نے صورتحال کو مزید سنگین کردیاجس کی وجہ سے شہریوں کا سفر کرنا محال ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم تھری کو سمندری سے دریا خان تک جبکہ موٹروے ایم2 کولاہور ے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ ہر… Continue 23reading پنجاب میں دھند اور سموگ کا قہر ، صورت حال سنگین،موٹر وے کئی مقامات پر بند

پنجاب میں سموگ سر اٹھانے لگی ،پورے صوبے میں دفعہ 144 نافذ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب میں سموگ سر اٹھانے لگی ،پورے صوبے میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(آ ن لائن ) پنجاب میں اسموگ پر قابو پانے کے لیے دفعہ144نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں باقیات جلانے پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ فصلوں کی باقیات، ٹائر اور ربڑ کی مصنوعات جلانے پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔حکام… Continue 23reading پنجاب میں سموگ سر اٹھانے لگی ،پورے صوبے میں دفعہ 144 نافذ

سموگ آفت قرار، مانیٹرنگ سیل قائم فضائی آلودگی پھیلانے پرگرفتاریاں، جرمانے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

سموگ آفت قرار، مانیٹرنگ سیل قائم فضائی آلودگی پھیلانے پرگرفتاریاں، جرمانے

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے سموگ کو آفت قرار دیکر سموگ مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا جبکہ سموگ پر قابو پانے کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 200کے بجائے 2ہزار روپے جرمانہ کیا جائیگا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں قائم کیے گئے سموگ مانیٹرنگ سیل میں سپارکو کی مدد سے سیٹلائٹ امیج کے… Continue 23reading سموگ آفت قرار، مانیٹرنگ سیل قائم فضائی آلودگی پھیلانے پرگرفتاریاں، جرمانے

سموگ سے کرونا وائرس تیزی سے پھیلے گا جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020

سموگ سے کرونا وائرس تیزی سے پھیلے گا جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن کے چیئرمین علی اکبر قریشی نے کہا ہے کہ نومبر میں سموگ کا خدشہ موجود ہے جو کورونا وائرس کے پھیلا ئوکا سبب بھی بن سکتا ہے۔سٹی 42نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ سموگ کے خدشے پر… Continue 23reading سموگ سے کرونا وائرس تیزی سے پھیلے گا جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

لاہور میں شدید سموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا ، جانتے ہیں دوسرے نمبر پر کونسا شہر ہے ؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور میں شدید سموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا ، جانتے ہیں دوسرے نمبر پر کونسا شہر ہے ؟

لاہور(آن لائن)ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ہے اور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج پہلے نمبر پر ہے جب کہ کراچی 172 درجے کے ساتھ آج کا چھٹا آلودہ ترین شہر ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت دلی ماحولیاتی آلودگی میں 211 درجے کے… Continue 23reading لاہور میں شدید سموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا ، جانتے ہیں دوسرے نمبر پر کونسا شہر ہے ؟

خبردار!گھر سے باہر نکلنے کے بعد فوگ اور سموگ سے کیسے بچا جائے؟عوام کو ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہہ دیا گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

خبردار!گھر سے باہر نکلنے کے بعد فوگ اور سموگ سے کیسے بچا جائے؟عوام کو ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہہ دیا گیا

لاہور (آن لائن) چیف ٹریفک آفیسر لاہورکیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے کہا کہ فوگ اور سموگ میں احتیاطی تدابیر اپنانے سے محفوظ سفر کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری دھند میں فوگ لائٹس کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔ ڈرائیورزدھند میں مناسب رفتار سے سفر کریں ۔ اوورٹیکنگ اورگاڑی کو… Continue 23reading خبردار!گھر سے باہر نکلنے کے بعد فوگ اور سموگ سے کیسے بچا جائے؟عوام کو ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا کہہ دیا گیا

سموگ کی وجہ سے صورتحال مزید خراب، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا، نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

سموگ کی وجہ سے صورتحال مزید خراب، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا، نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ سموگ کی شدت کے باعث کیا گیا، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں دوروز کے لیے سکول بند رہیں گے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب کی ہدایت پر محکمہ تعلیم پنجاب نے… Continue 23reading سموگ کی وجہ سے صورتحال مزید خراب، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا، نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے

فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی بلند شرح کے باعث تمام سکولوں کو بند کر دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت سمیت جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں جس کے باعث متعدد ممالک اس کے سدباب کے لیے کوششیں کر رہے ہیں،… Continue 23reading فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

Page 1 of 4
1 2 3 4