لاکھوں سمارٹ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق نئی تحقیق میںہوشربا انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں لاکھوں اسمارٹ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سائبر سکیورٹی ایجنسی نے کہاکہ لاکھوں اسمارٹ ڈیوائسز میں زیر استعمال سافٹ ویئر ان ڈیوائسز کو دوسری ڈیوائسز کے ساتھ رابطے میں رکھتا ہے… Continue 23reading لاکھوں سمارٹ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق نئی تحقیق میںہوشربا انکشافات