سلمان خان کا بوبی دیول کو ایک اور فلم کا تحفہ
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اداکار بوبی دیول کو اپنی ایک اور فلم میں شامل کرکے اس سال کا دوسرا تحفہ دے دیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان اداکاری کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں اور فلم انڈسٹری میں نئے چہرے متعارف کرانے میں بھی سلمان خان… Continue 23reading سلمان خان کا بوبی دیول کو ایک اور فلم کا تحفہ