ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لئے سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لئے سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(آن لائن )سعودی وزارت صحت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے حوالے سے اہم نکات جاری کیے گئے ہیں، جن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لیے ویکسین لگواکر آنا ضروری ہے جو کہ WHO سے سرٹیفائیڈ ہونی چاہئے۔ جبکہ ویکسین کی دوسری ڈوز (dose) مملکت میں داخل… Continue 23reading بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لئے سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار

datetime 12  جون‬‮  2020

بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے مملکت میں باہر سے آنے والوں کے لیے ایک نیا میکانزم نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔ اس نئے طبی حفاظتی طریقہ کار میں بیرون ملک سے واپس آنے والوں کو مخصوص ضابطوں کے مطابق گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف نے کہاکہ… Continue 23reading بیرون ملک سے لوٹنے والے شہریوں کیلئے سعودی عرب میں نیا میکانزم تیار

سعودی عرب میں مزید 382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، مملکت میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں مزید 382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، مملکت میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں مزید382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد4033ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کیسز میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے،اسی طرح گزشتہ24 گھنٹے میں… Continue 23reading سعودی عرب میں مزید 382 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، مملکت میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی

رمضان المبارک اور عید الفطر کے دوران بھی کرفیو جاری رہنے کا امکان، سعودی وزارت صحت نے تشویشناک خبر سُنادی

datetime 7  اپریل‬‮  2020

رمضان المبارک اور عید الفطر کے دوران بھی کرفیو جاری رہنے کا امکان، سعودی وزارت صحت نے تشویشناک خبر سُنادی

ریاض(این این آئی )اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پر قابو پانے میں کیلئے کئی ماہ لگ سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ میں یہ تشویش کی لہر نظر آتی ہے کہ اگر کرونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈائون جاری رہا تو اس… Continue 23reading رمضان المبارک اور عید الفطر کے دوران بھی کرفیو جاری رہنے کا امکان، سعودی وزارت صحت نے تشویشناک خبر سُنادی

عمرہ زائرین پر پابندی اور مسجد نبوی کی زیارت روکنے کے بعد سعودی عرب نے کرونا وائرس سے متعلق ایک اور اہم اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

عمرہ زائرین پر پابندی اور مسجد نبوی کی زیارت روکنے کے بعد سعودی عرب نے کرونا وائرس سے متعلق ایک اور اہم اعلان کردیا

مدینہ منورہ،ریاض(این این آئی)سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے مملکت میں کرونا وائرس کے معاملے کی تشخیص کے بارے میں افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دمام میں کرونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں سوشل میڈیا… Continue 23reading عمرہ زائرین پر پابندی اور مسجد نبوی کی زیارت روکنے کے بعد سعودی عرب نے کرونا وائرس سے متعلق ایک اور اہم اعلان کردیا

دو لاکھ عازمین حج کوحکومت سعودی عرب نے کونسی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

دو لاکھ عازمین حج کوحکومت سعودی عرب نے کونسی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت صحت کے حکام نے 1440ھ کے موسم حج کے موقع پر اللہ کے مہمانوں کی خدمت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مختلف اسپتالوں اور طبی مراکزمیں چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ رواں… Continue 23reading دو لاکھ عازمین حج کوحکومت سعودی عرب نے کونسی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا