سعودی عرب نےپلاسٹک کا 5ریال کا کرنسی نوٹ جاری کردیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکام نے جعل سازی کے خاتمے کیلئے پلاسٹک سے نوٹ 5 ریال کے نوٹ جاری کردئیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب عوام کو جعل سازی سے بچانے کےلیے مرحلہ وار پلاسٹک سے بنے نوٹوں کا اجرا کر رہی ہے، پہلے مرحلے میں سعودی… Continue 23reading سعودی عرب نےپلاسٹک کا 5ریال کا کرنسی نوٹ جاری کردیا