سعودی عرب انٹرنیٹ رفتار میں دسویں ،فائیوجی میںکتنے نمبر آگیا
ریاض(این این آئی )انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے سعودی عرب انتہائی کم وقت میں 150 ویں نمبر سے دسویں نمبر پر پہنچ گیا جب کہ انٹرنیٹ کی تیز ترین رفتار فائیو جی کے حوالے سے وہ چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعود عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نائب وزیر ڈاکٹر… Continue 23reading سعودی عرب انٹرنیٹ رفتار میں دسویں ،فائیوجی میںکتنے نمبر آگیا