سعودی عدالتی نظام کا بڑا کارنامہ
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے عدالتی نظام نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اب غیرملکیوں کے لیے عدالتی کاروائیاں ترجمے کے ساتھ نمٹانے کی سہولت ہوگی۔عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ ترجمہ کا کام سعودی وزارت انصاف کا یونیفائیڈ ٹرانسلیشن سینٹر کر رہا ہے، ٹرانسلیشن سینٹر… Continue 23reading سعودی عدالتی نظام کا بڑا کارنامہ