سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا
ریاض(مانیٹرنگ دیسک)سعودی وزارت زراعت کے حکام نے کہاہے کہ حکومت آٹے اور روٹی پردی جانے والی سبسڈی میں کمی نہیں کرے گی ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے ملزمالکان کواحکامات جاری کئے ہیں کہ بیکریوں کوبھی آٹااسی قیمت پرفراہم کریں جس پرنانبائیوں کوفراہم کیاجارہاہے۔سعودی عرب میں چاول کے بعد روٹی دوسرا فوڈ آئیٹم ہے جو سب سے زیادہ کھایا جاتا… Continue 23reading سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا