اب اس چیز کیلئے اقامے کی ضرورت بالکل بھی نہیں،سعود ی عرب نے غیر ملکیوں کو خوشخبری سنا دی
ریاض(آن لائن ) سعودی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے کالنگ کارڈ ریچارج کرانے کیلئے اقامہ کی شرط پر 15نومبر 2017ء سے عمل درآمد ختم کرنا دیا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کی وجہ سے پری پیڈسم استعمال کرنے والے کسی بھی سعودی شہری کو یا… Continue 23reading اب اس چیز کیلئے اقامے کی ضرورت بالکل بھی نہیں،سعود ی عرب نے غیر ملکیوں کو خوشخبری سنا دی