جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سری لنکن کرکٹرز کی ناں کو ہاں میں بدلنے کی کوشش سری لنکن بورڈ حکام نے کیا کرنے کی ٹھان لی ؟ پی سی بی کا دوٹوک اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

سری لنکن کرکٹرز کی ناں کو ہاں میں بدلنے کی کوشش سری لنکن بورڈ حکام نے کیا کرنے کی ٹھان لی ؟ پی سی بی کا دوٹوک اعلان

لاہور( آن لائن )سری لنکا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی صورتحال آج واضح ہوجائے ،سری لنکن وزیرکھیل اور کرکٹ سری لنکا کے حکام اپنے کرکٹرزسے ملاقات کرکے انہیں پاکستان ا?نے کیلئے قائل کرینگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے سری لنکن ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونا رتنے ، فاسٹ بالر لسیتھ ملنگا ، آل رانڈر انجیلو متھیوز… Continue 23reading سری لنکن کرکٹرز کی ناں کو ہاں میں بدلنے کی کوشش سری لنکن بورڈ حکام نے کیا کرنے کی ٹھان لی ؟ پی سی بی کا دوٹوک اعلان

ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلنے کا اعلان کیا تھا لیکن سری لنکا کے بعض کھلاڑیوں کی طرف سے سکیورٹی… Continue 23reading ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف