رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا۔حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 6 دن سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات اور ہفتے کو دفاتر… Continue 23reading رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا