سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹیں شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی
پشاور(این ا ین آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اجلاس میں سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹیں شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹیں شروع کرنے کیلئے پالیسی تیار کر لی گئی ہے۔ پالیسی پر عملدرآمد کیلئے… Continue 23reading سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹیں شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی