سبسڈیز ختم کرنے سے پاکستانوں کی اکثریت کو معاشی مشکلات کا سامنا
کراچی ( پی پی آئی) روپے کی گھٹتی قدر اور سبسڈیز ختم کرنے کے حکومتی اقدام کی وجہ سے کئی افراد کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ اپنی ضروریات اور اخراجات محدود کرنے پر مجبور ہے۔ ایک سروے کے مطابق ایک عام پاکستانی کی اوسط ماہانہ… Continue 23reading سبسڈیز ختم کرنے سے پاکستانوں کی اکثریت کو معاشی مشکلات کا سامنا