پیپلزپارٹی کی سینیٹرروبینہ خالد کے گھر سے ساڑھے 14 من سونے کی برآمدگی کی خبرشیئر کرنے والے ڈاکٹر انور اقبال منظر عام پر آگئے،بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد (ین این آئی)روبینہ خالد کے گھر سے ساڑھے 14 من سونے کی برآمدگی کی جعلی پوسٹ شیئر کرنے والے ڈاکٹر انور اقبال منظر عام پر آگئے۔ ڈاکٹر انور اقبال کے مطابق مجھے سوشل میڈیا پر پوسٹ نظر آئی میں نے شیئر کر دی،میں نے اسے ایک مزاحیہ پوسٹ سمجھا اور بھیج دیا، جسطرح… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی سینیٹرروبینہ خالد کے گھر سے ساڑھے 14 من سونے کی برآمدگی کی خبرشیئر کرنے والے ڈاکٹر انور اقبال منظر عام پر آگئے،بڑا اعتراف کرلیا