جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیش رفت، روپوش چشم دید گواہ منظر عام پرآگیا ،زبیر چریا آگ لگانے کے بعد کیا کرتا رہا؟دل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2019

سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیش رفت، روپوش چشم دید گواہ منظر عام پرآگیا ،زبیر چریا آگ لگانے کے بعد کیا کرتا رہا؟دل دہلا دینے والے انکشافات

کراچی(اے این این ) انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جہاں چشم دید گواہ نے ملزم زبیرچریا کو شناخت کرلیا۔منگل کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے جان کے خطرے کے باعث مقدمے کے روپوش چشم دید گواہ… Continue 23reading سانحہ بلدیہ کیس میں اہم پیش رفت، روپوش چشم دید گواہ منظر عام پرآگیا ،زبیر چریا آگ لگانے کے بعد کیا کرتا رہا؟دل دہلا دینے والے انکشافات

سانحہ بلدیہ ٹائون کامرکزی ملزم رحمان بھولاروپڑا،سب ششدر

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

سانحہ بلدیہ ٹائون کامرکزی ملزم رحمان بھولاروپڑا،سب ششدر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹائون کامرکزی ملزم رحمان عرف بھولاعدالت میں اپنابیان ریکارڈکراتے ہوئے روپڑا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق رحمان عرف بھولانے عدالت میں جج کے سامنے اعتراف کیاکہ فیکٹری میں آگ حمادصدیقی کے کہنے پرلگائی اوراپنے کئے پرشرمند ہ ہوں ۔اس موقع وہ اپنے جذبات پرقابونہ پاسکااورجج کے سامنے ہی عدالت میں روپڑا۔

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی، کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولاکو تھائی لینڈسے انٹرپول کی حراست سے لیکرایف آئی اے نے کراچی پہنچادیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی دوافسران پرمشتمل ٹیم رحمان عرف بھولاکوتھائی لینڈکے دارلحکومت… Continue 23reading رحمان عرف بھولا کی واپسی ،سیاسی جماعتو ں میں ہلچل مچ گئی

کس کیلئے کام کرتاتھا؟رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کے سامنے زبان کھول دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

کس کیلئے کام کرتاتھا؟رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کے سامنے زبان کھول دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولا نے ایم کیو ایم کا کارکن ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم رحمان عرف بھولانے انٹرپول کوایک اعترافی بیان دیاہے جس میں اس نے اعتراف کرلیاہے کہ وہ ایم کیو ایم… Continue 23reading کس کیلئے کام کرتاتھا؟رحمان عرف بھولا نے انٹرپول کے سامنے زبان کھول دی

سانحہ بلدیہ ٹائون ۔۔۔ متاثرین کی سن لی گئی۔۔ بڑی خبر آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016

سانحہ بلدیہ ٹائون ۔۔۔ متاثرین کی سن لی گئی۔۔ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن کمپنی اور پاکستانی اداروں کے درمیان لواحقین کو 52کروڑ روپے ہرجانہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدہ جرمن حکومت کی درخواست پر متعلقہ کمپنی سے طے پایا،ستمبر 2012 کو بلدیہ فیکٹری میں آگ سے259ورکرز جاں بحق ہوئے تھے۔ آگ سے تباہ علی انٹرپرائزز کا مال خریدنے والی جرمن کمپنی… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹائون ۔۔۔ متاثرین کی سن لی گئی۔۔ بڑی خبر آگئی

’’سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا دبنگ فیصلہ‘‘ 5اہم ایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2016

’’سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا دبنگ فیصلہ‘‘ 5اہم ایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔جمعہ کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ضمنی چالان بتایا گیا کہ جے… Continue 23reading ’’سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا دبنگ فیصلہ‘‘ 5اہم ایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری