افغانستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن نزدیک آتے ہی امریکی فورسز نے کابل میں اپنا سامان تباہ کرنا شروع کر دیا
کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان… Continue 23reading افغانستان سے انخلاء کی ڈیڈ لائن نزدیک آتے ہی امریکی فورسز نے کابل میں اپنا سامان تباہ کرنا شروع کر دیا