سارہ ملک کی موت ساحل پر پڑے رہنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی) سی ویو کراچی سے خاتون ڈاکٹر کی ملنے والی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سارہ ملک کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹوں کے نشانات جبکہ ان کی آنکھوں، ناک، ہونٹوں اور ایڑھیوں پر نیل پائے گئے ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ… Continue 23reading سارہ ملک کی موت ساحل پر پڑے رہنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات