میرے 100 سے زائد پاسپورٹ تھے،ایرانی جوہری دستاویزات ہم نے چرائیں، سابق سربراہ موساد یوسی کوہن کے تہلکہ خیز انکشافات
تل ابیب (آن لائن) اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے ایران کے خلاف کیے گئے آپریشنز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں ایران کی لاکھوں جوہری دستاویزات موساد کے ایجنٹوں نے نے ہی چوری کی تھیں۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ایران کے ایک جوہری پلانٹ کی… Continue 23reading میرے 100 سے زائد پاسپورٹ تھے،ایرانی جوہری دستاویزات ہم نے چرائیں، سابق سربراہ موساد یوسی کوہن کے تہلکہ خیز انکشافات