ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس ، ریمڈیسیور دوا کی قیمت 2340 ڈالرز مقرر

datetime 30  جون‬‮  2020

کورونا وائرس ، ریمڈیسیور دوا کی قیمت 2340 ڈالرز مقرر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس‘ گیلیاڈ سائنسز نے ریمڈیسیور دوا کی قیمت 2340 ڈالرز(تقریباً چار لاکھ روپے) مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گیلیاڈ سائنسز نے امریکااور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں کوروناوائرس کے پانچ روز علاج کے لیے ریمڈیسیویر دوا کی قیمت 2340 ڈالرز مقرر کردی ہے۔جو پاکستانی کرنسی کے مطابق 3لاکھ 93ہزار 8سو پچاسی… Continue 23reading کورونا وائرس ، ریمڈیسیور دوا کی قیمت 2340 ڈالرز مقرر