سعودی خاتون سفیر ریما بنت بندر بن سلطان نے اسناد سفارت امریکی صدر کو پیش کر دیں
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے سفارتی اسناد تقرر وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں۔شہزادی ریما نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں نے عزت مآب امریکی صدر کو واشنگٹن میں بطور سعودی سفیر اپنی سفارتی اسناد تقرر پیش کیں۔ اس… Continue 23reading سعودی خاتون سفیر ریما بنت بندر بن سلطان نے اسناد سفارت امریکی صدر کو پیش کر دیں