”وزیرجتنا زیادہ موٹا ہوتا ہے اتنی ہی زیادہ کرپشن کرتا ہے“ ریسرچ میں دلچسپ انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال معاشیات کا ’اگنوریبل پرائز‘ المعروف ’آئی جی نوبل پرائز‘ ایک ایسی تحقیق پر دیا گیا ہے جس میں سیاست دانوں کے موٹاپے اور کرپشن میں تعلق ثابت کیا گیا ہے۔یہ تحقیق پچھلے سال مونٹ پیلیئر بزنس سکول، فرانس کے پاولو بلاواٹسکی نے 15 ملکوں کے 299 سیاست دانوں پر کی… Continue 23reading ”وزیرجتنا زیادہ موٹا ہوتا ہے اتنی ہی زیادہ کرپشن کرتا ہے“ ریسرچ میں دلچسپ انکشاف