ن لیگ کی رکن اسمبلی شاہ جہاں کی بیٹی کے گھر کمسن ملازمہ کی ہلاکت،عدالت نے مقدمے کافیصلہ سنادیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہاں کی بیٹی کو کمسن ملازم کے قتل کے مقدمے سے بری کر دیا۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الحسن نے رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہاں کی بیٹی ملزمہ فوزیہ کے خلاف دائر کردہ کیس پر فیصلہ سنایا ۔عدالت میں مقدمے کے… Continue 23reading ن لیگ کی رکن اسمبلی شاہ جہاں کی بیٹی کے گھر کمسن ملازمہ کی ہلاکت،عدالت نے مقدمے کافیصلہ سنادیا