سندھ اسمبلی کا ایک اور رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا
تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر سے اقلیتوں کی مخصوص نشست پر منتخب رکن سندھ اسمبلی رانا ہمیر سنگھ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔چند روز قبل جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالرشید نے مٹھی میں وینٹی لیٹر روم کا افتتاح کیا تھا۔اس موقع پر رانا ہمیر سنگھ اور رکن قومی اسمبلی مہیش ملانی… Continue 23reading سندھ اسمبلی کا ایک اور رکن اسمبلی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا