پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

بھارتی کھلاڑی روی چندر ایشوین نے پاکستانی ٹیم کو جوشیلا قرار دیدیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی کھلاڑی روی چندر ایشوین نے پاکستانی ٹیم کو جوشیلا قرار دیدیا

دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روی چندر ایشون نے پاکستان ٹیم کو جوشیلہ قرار دیدیا۔روی چندر ایشون نے کہا کہ دنیا بھر کی نظریں پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہوتی ہیں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ آپس میں کم کھیلنے کی وجہ سے ایک دوسرے کو زیادہ نہیں جانتے۔